انھوں نے مزید کہا کہ بی جے پی پہلے سی ہی اسٹیٹ سبجیکٹ کے خلاف ہے، کیونکہ اس کے ذریعے سے علیحدگی پسندی کو فروغ ملتا ہے۔
انھوں نے مزید کہا کہ جہاں تک عمر عبداللہ کی بات ہے ان کی پارٹی نے ایک عرصہ تک اس علاقہ میں حکومت کی ہے، تاہم انھوں نے کوئی کاروائی نھیں کی ہے۔
کویندر گپتا کا کہنا تھا کہ اگر بی جے پی اقتدار میں آتی ہے تو 2020 تک دفعہ 35 اے اور دفعہ 370 کو ختم کردیا جائے گا۔