ETV Bharat / state

امت شاہ کا دورہ حالات کو سمجھنے کے لیے کافی

جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ مرکز کی مودی حکومت کو کشمیر کی زمینی صورتحال کو سمجھنے کے لیے امت شاہ کے دو روزہ دورے سے کافی مدد ملے گی۔

امت شاہ کا دو روزہ دورہ، سمجھنے کے لئےکافی
author img

By

Published : Jun 28, 2019, 2:41 AM IST

Updated : Jun 28, 2019, 1:28 PM IST

عمر عبداللہ نے اپنے ایک ٹوئٹ پیغام میں کہا کہ 'مرکزی وزیر داخلہ کے دورے کے بعد امید ہے کہ مرکزی حکومت کشمیر کی زمینی صورتحال کو سمجھے گی اور ریاست کے تئیں اپنے رویے میں تبدیلی لائے گی'۔

واضح رہے کہ امت شاہ کا پہلا دو روزہ دورہ کشمیر آج اختتام کو پہنچا۔

اس دوران انہوں نے ریاستی حکومت اور سکیورٹی انتظامیہ کو امرناتھ یاترا کیلئے مضبوط حفاظتی بندو بست کرنے اور عسکریت پسندی سے سختی سے نمٹنے پر زور دیا۔

وزیر داخلہ نے آج ریاستی گورنر سمیت اعلی سکیورٹی افسران کے ساتھ ریاست کی اندرونی سیکورٹی کا جائزہ لیا جس دوران انہوں نے ہدایت دی کہ عسکریت پسندی کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے اور قانون کی بالادستی کو قائم رکھا جائے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jun 28, 2019, 1:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.