ETV Bharat / state

Building Collapsed جموں میں تین منزلہ عمارت منہدم - three storey building collapsed in Jammu

جموں کے ناروال یارڈ ٹرانسپورٹ نگر علاقے میں ایک تین منزلہ عمارت منہدم ہوگئی۔ اس حادثے میں ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

Building Collapsed
Building Collapsed
author img

By

Published : Feb 2, 2023, 8:53 AM IST

Updated : Feb 2, 2023, 2:17 PM IST

جموں کے ناروال یارڈ ٹرانسپورٹ نگر علاقے میں ایک تین منزلہ عمارت گر گئی۔ اس حادثے میں ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

عمارت کے منہدم ہونے کے بعد راحت کاری اور بچاؤ کا کام جاری ہے۔ اس سے پہلے بھی جموں کے علاقہ میں عمارتیں منہدم ہونے کے واقعات پیش آچکے ہیں۔

واضح رہے کہ جموں کے جانی پور میں عمارت منہدم ہوگئی تھی جس کے سبب آس پاس کے لوگوں میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا تھا۔ اس اچانک حادثے کے بعد آس پاس کے لوگوں کی بڑی تعداد موقع پر جمع ہو گئی تھی۔ اس حادثے کے بعد فورا ہی ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں: جموں میں زیر تعمیر عمارت منہدم

Last Updated : Feb 2, 2023, 2:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.