ETV Bharat / state

Dengue Case in Jammu صوبہ جموں میں مزید 70 افراد ڈینگو سے متاثر - 70 more people infected with dengue

جموں میں ڈینگو متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 70 افراد ڈینگو سے متاثر ہوئے ہیں۔ Dengue Cases on the Rise in Jammu

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 18, 2022, 10:46 AM IST

جموں: جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں میں ڈینگو متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگو سے مزید 70 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ جن میں 10 بچے میں بھی شامل ہیں۔ تاہم اس دوران کسی کی موت نہیں ہوئی ہے۔ایسے میں متاثرین کی مجموعی تعداد 6972 جا پہنچی ہے جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 18 ہے۔ جموں صوبے کے نوڈل افسر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 315 ٹیسٹ کئے گئے جن میں 10بچوں سمیت 70 افراد میں ڈینگو کی تصدیق ہوئی ہے۔ متاثرین میں 35 مرد اور 35خواتین شامل ہیں۔ Dengue Case in Jammu

اعداد و شمار کے مطابق 70متاثرین میں جموں ضلع کے سب سے زیادہ 32 افراد ہیں۔ 25 ادھمپور، سانبہ ضلع کے 2، کھٹوعہ کے 5، جب کہ ریاسی، پونچھ، رام بن اور کشتواڑ میں کسی کی رپورٹ مثبت نہیں آئی ہے۔ وہیں کشمیر صوبے سے تعلق رکھنے والے کسی بھی شخص کے ڈینگو سے متاثر ہونے کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ Dengue Cases on the Rise in Jammu

یہ بھی پڑھیں : Dengue in Jammu: جموں میں ڈینگی متاثرین کی تعداد میں مزید اضافہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.