ETV Bharat / state

National Bird Killed in Jammu: قومی پرندے مور کا شکار کرنے کے الزام میں 4 افراد کو گرفتار

author img

By

Published : Jan 7, 2022, 3:15 AM IST

جموں و کشمیر پولیس نے بتایا کہ مور کا شکار کرنے کے معاملے میں 4 افراد کو گرفتار Four People Arrested for Hunting Peacock کیا گیا ہے۔ ملزمین کے قبضہ سے مور اور ایک رائفل بھی ضبط کی گئی ہے۔

4 People Arrested for Killing peacock  in Jammu
قومی پرندے مور کا شکار کرنے کے الزام میں 4 افراد کو گرفتار

جموں: صوبہ جموں کے اکھنور علاقہ میں قومی پرندے مور کا شکار کرنے کا واقعہ National Bird Killed in Jammu سامنے آیا ہے۔

اس معاملے میں جموں و کشمیر پولیس نے 4 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

جموں و کشمیر پولیس نے بتایا کہ مذکورہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ہلاک شدہ مور اور ایک رائفل بھی ضبط کرلی گئی ہے۔ گرفتار شدہ افراد کی شناخت اشتیاق احمد ولد محمد اسلم ساکن مینڈھر، صفدر حسین ولد محمد ایوب ساکن مینڈھر، محمد فاروق ولد محمد یوسف ساکن مینڈھر، محمدتعظیم ولد فضل دین ساکن مینڈھر ضلع پونچھ کے طورپر ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:

پولیس نے اس سلسلہ میں اکھنور پولیس سٹیشن میں ایک مقدمہ زیر ایف آئی آر نمبر 6/2022 زیر دفعات429/34 آئی پی سی درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.