ETV Bharat / state

بارہمولہ میں ایک اور مثبت کیس - معاملہ سامنے آیا ہیں جس کا تعلق بارہمولہ

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں کورونا کا قہرجاری ہے، کورونا کا ایک اور نیا معاملہ سامنے آیا ہے جس کا تعلق بارہمولہ کے اولڈ ٹاون علاقے سے ہے۔

بارہمولہ کا ایک اور مثبت کیس
بارہمولہ کا ایک اور مثبت کیس
author img

By

Published : Apr 23, 2020, 4:14 PM IST

Updated : Apr 23, 2020, 10:17 PM IST

اب تک گورنمنٹ میڈکل کالج بارہمولہ میں مجموعی طور پر 60 کورونا مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔ ان میں سے 14 مریض مکمل طور پر صحت یاب ہوئے ہیں۔

بارہمولہ کا ایک اور مثبت کیس

اس طرح اب معاملات کی کل تعداد 42 ہوگئے،آج بارہمولہ کے اولڈ ٹاون علاقے سے تعلق رکھنے والی ایک 55 سالہ خاتون کا ٹسٹ مثبت آیا ہےجسکے بعد اس گھر کے آٹھ افراد کو بھی کورنٹین کردیا گیا ہے۔

بارہمولہ اولڈ ٹاون کورونا وائرس کی زد میں آنے کی وجہ اسے ہاٹ اسپاٹ علاقہ قرار دیا گیا ہے، یہاں لاک ڈاون پر سختی سے عمل کے کیا جارہا ہے۔

چند روز قبل ضلع کے ایک ڈاکٹر کا ٹسٹ بھی مثبت آیا تھا گورنمنٹ میڈیکل کالج بارہمولہ میں کام کرنے والے ڈاکٹر کو بعد میں کورنٹین کردیا گیا تھا۔

وہی آج میونسپل کونسل بارہمولہ نے سینٹائزر اور جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ پورے اولڈ ٹاون علاقے میں کیا۔

میونسپل کیمٹی نے لوگوں سے اپیل کی کہ اس وبا کو ختم کرنے کے لیے انتظامیہ کا ساتھ دیں اور بلا وجہ اپنے گھروں سے باہر آنے سے گریز کریں۔

اس کیس کے مثبت ہونے سے جہاں عام لوگوں میں تشویش پائی جاری ہے وہیں انتظامیہ نے لوگوں کو اس مہلک بیماری سے بچانے کیلئے کی اقدامات اٹھائے ہیں۔

Last Updated : Apr 23, 2020, 10:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.