ETV Bharat / state

دریا میں چھلانگ لگا کر خاتون نے خودکشی کی - خاتون نے دریا میں چھلانگ لگا کر کی خود کشی

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک خاتون نے دریائے چناب میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔

خاتون نے دریا میں چھلانگ لگا کر کی خود کشی
author img

By

Published : Sep 20, 2019, 11:13 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 9:39 AM IST

پولیس زرائع کے مطابق چکوا سلدھار کی رہنے والی سندھیا دیوی نے چند کورٹ کے گاگوان جھولا پل سے دریائے چناب میں چھلانگ لگادی۔

حادثہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی رضاکاروں کے ساتھ پولیس نے خاتون کی تلاش شروع کردی ہے لیکن تا دم تحریر خاتون کی لاش نہیں ملی ہے۔

واضح رہے کہ سندھیا کی شادی گزشتہ ہی جموں میں ہوئی تھی اور وہ تین روز پہلے میکے آئی تھی۔

فی الحال پولیس نے ایف ائی آر درج کر لی ہے اور مواملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

Intro:رامبن //ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک جواں سال خاتون نے دریائے چناب میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کردیا.
پولیس زرایع کے مطابق سندیہ دیوی (22) دختر س سنسار سنگھ ساکنہ چکوا سلدھار تصیل و ضلع رامبن نے آج بعد دوپہر چند کورٹ کے گاگوان جھولا پل سے دریائے چناب میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی پولیس کو حادثہ کی خبر ملتے ہی مقامی رضاکاروں اور پولیس نے خاتون کی تلاش شروع کر دی آخری خبر ملنے تک لاش کو بازاب نہیں کیا جاسکا بتایا جاتا ہے گزشتہ سال لڑکی کی شادی جموں میں ہوئ تھی اور وہ تین روز پہلے میکے آئ تھی تاہم خود کشی وجہ معلوم نہیں ہو سکی چند کورٹ پولیس نے 174 سی آر پی سی کے تحت کاروائی شروع کر دی

Body://ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک جواں سال جاتون نے دریائے چناب میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کردیا.

Conclusion:چند کورٹ پولیس نے 174 سی آر پی سی کے تحت کاروائی شروع کر دی
Last Updated : Oct 1, 2019, 9:39 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.