اطلاعات کے مطابق مذکورہ خاتون مبینہ طور پر آج صبح اپنے گھر پر خود پر مٹی کا تیل ڈالنے کے بعد خود کو آگ لگادی۔
اسے فوری طور پر سب ڈسٹرکٹ اسپتال سوپور پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مزید علاج کے لئے سرینگر کے ایس کے آئی ایم ایس بھیج دیا۔
ایک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ اس معاملے کے تعلق سے کیس درج کرلیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔