ETV Bharat / state

گاندربل میں محکمہ وائلڈ لائف کے عارضی ملازمین کا احتجاج - عارضی ملازمین کے ساتھ سوتیلا سلوک

جموں و کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل کے افسران پر مختلف قسم کے الزامات بھی عائد کئے گئے۔

wild life employees protest demanding salary

author img

By

Published : Mar 15, 2021, 5:37 PM IST

محکمہ وائلڈ لائف کے عارضی ملازمین کو اگرچہ اس محکمہ کے لیے ریڈھ کی ہڈی مانا جا رہا ہے، تاہم اس محکمہ کے افسران ان عارضی ملازمین کے ساتھ سوتیلا سلوک کر رہے ہیں۔

گاندربل وائلڈ لائف یونئن کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ وائلڈ لائف رینج دفتر میں کام کر رہے سیکڑوں عارضی ملازمین نے اپنے دفتر کے سامنے دھرنا دے کر افسران کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ سرکار نے ان کے لیے 6750 روپے کے حساب سے ہر ماہ ہمارے اکاؤنٹ میں پیسہ ڈالنے کے لیے ہمارے افسران کو ہدایت کی ہے۔

گاندربل میں محکمہ وائلڈ لائف کے عارضی ملازمین کا احتجاج

جس کا ہمارے پاس ثبوت بھی ہے کہ شوپیان اور جموں کے بہت سے اضلاع میں ہمارے ملازمین کو پیسے اکاؤنٹ میں جمع کئے گئے ہیں، لیکن حیرانی کی بات ہے کہ ہمارے افسران ہمیں پانچ دن کی تنخواہ کاٹ کر صرف 25دن کی تنخواہ دے رہے ہیں۔

یہ انہیں کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں ہے۔انہوں ت کہا کہ اگرچہ ہم 24گھنٹے ڈیوٹی کررہے ہیں تو پھر ہمارے ساتھ سوتیلا سلوک کیوں کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 'وسیم رضوی کا قرآن پر اعتراض نا قابل معافی جرم'

انہوں نے اعلیٰ افسران اور لیفٹیننٹ گورنر سے اس معاملے میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.