ETV Bharat / state

آخر رامبن میں اتنے حادثات کیوں ہوتے ہیں؟

author img

By

Published : Jul 25, 2019, 6:48 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں آئے روز سڑک حادثات کی خبریں موصول ہوتی رہتی ہیں۔

آخر رامبن میں اتنے حادثات کیوں ہوتے ہیں؟

ان سڑک حادثات میں ہر روز کئی لوگ ہلاک ہو جاتے ہیں۔ لیکن حکومت کی جانب سے اس سے متعلق کوئی اقدام نہیں کیے جا رہے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت کی تحقیقات کے مطابق ان حادثات کی وجہ، خستہ حال سڑکیں ہیں۔

وہیں مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ حادثات کے وقت فوری طبی خدمات نہ ملنے کی وجہ سے لوگوں کی ہلاکت میں اضافہ ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ 10 دنوں میں 4 مختلف حادثات میں 12 افراد کے ہلاک اور دیگر 4 کے شدید طور پر زخمی ہونے کی خبر ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.