ETV Bharat / state

اننت ناگ: بیک ٹو ویلیج پروگرام کے لیے ویب پورٹل لانچ

جموں وکشمیر کے ضلع اننت ناگ میں نیشنل انفارمیٹکس سینٹر کے اشتراک سے بیک ٹو ولیج پروگرام کے لیے ایک ویب پورٹل لانچ کیا گیا۔

اننت ناگ: بیک ٹو ویلیج پروگرام کے لیے ویب پورٹل لانچ
اننت ناگ: بیک ٹو ویلیج پروگرام کے لیے ویب پورٹل لانچ
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 4:35 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:45 AM IST

نیشنل انفارمیٹیکس سینٹر اننت ناگ کے اشتراک سے ضلع انتظامیہ نے بیک ٹو ولیج پروگرام کی عمل آوری کے لیے ایک ویب پورٹل لانچ کیا۔ ڈی سی اننت ناگ خالد جہانگیر نے ڈایکٹر نیشنل انفارمیٹکس جان مبارک و دیگر افسران اس موقع پر موجود رہے۔

اننت ناگ: بیک ٹو ویلیج پروگرام کے لیے ویب پورٹل لانچ

اس ویب پورٹل کے ذریعے بیک ٹو ولیج پروگرام کے تحت ضلع کے لیے مختص مختلف تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا جائزہ عوام بذات خود لے سکتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.