ETV Bharat / state

کسانوں نے راحت کی سانس لی

وادیٔ کشمیر کے دیگر حصوں سمیت اننت ناگ کے مختلف مقامات پر بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

کسانوں نے راحت کی سانس لی
کسانوں نے راحت کی سانس لی
author img

By

Published : Aug 26, 2020, 1:54 PM IST

تفصیلات کے مطابق 26 اور 27 کی درمیابی شب پہاڑی علاقوں میں شدید جبکہ میدانی علاقوں میں درمیانہ درجہ کی بارش شروع ہوئی جو ابھی بھی جاری ہے۔

کسانوں نے راحت کی سانس لی
ادھر محکمۂ موسمیات نے یوٹی لداخ سمیت 26 اور 27 اگست کے دوران جزوی طور پر موسم ابر آلود رہنے اور بارشیں ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ وہیں پہاڑی علاقوں میں سیلابی صورتحال، زمین کھسکنے (لینڈ سلائڈ) اور کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔وہیں بارش کے بعد لوگوں کو شدت کی گرمی سے راحت مل گئی ہے، تقریباً چار ماہ بعد بارش ہونے سے طویل خشک سالی سے نجات ملنے کے بعد زمین دار طبقہ مسرت کا اظہار کر رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.