ETV Bharat / state

Drone Dropped Weapons in Jammu سانبہ ضلع کے علاقے میں ڈرون سے پھینکا گیا اسلحہ ضبط - weapons dropped by drone seized in jammu

جموں خطے کے ضلع سانبہ کے وجے پور میں ایک ڈرون نے اسلحہ گرایا جسے سکیورٹی فورسز نے ضبط کر لیا ہے۔ Drone Dropped Weapons in Jammu

Etv Bharat
Drone Dropped Weapons in Jammu
author img

By

Published : Nov 24, 2022, 8:37 AM IST

Updated : Nov 24, 2022, 12:16 PM IST

جموں: جموں و کشمیر پولیس نے جمعرات کو ضلع سامبا میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ پاکستان کی طرف سے گرایا گیا ایک ڈرون برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ڈرون پاکستان کی طرف سے آیا تھا اور اسے سامبا کے علاقے سوانکا میں ایل او سی کے قریب گرایا گیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ ڈرون کے ساتھ سیل بند پیکٹ منسلک تھے، اسی وجہ سے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بلایا گیا تھا۔ تلاشی لینے پر ان کے قبضے سے 02 پستول، 04 لوڈ میگزین، 01 اسٹیل آئی ای ڈی، گھڑی، بیٹری اور 10 پیکٹ نقدی برآمد ہوئی۔ Drone Dropped Weapon Recovery

یہ بھی پڑھیں:

قبل ازیں جموں خطے کے ضلع سانبہ کے علاقہ وجے پور میں ایک ڈرون نے اسلحہ گرا کر فرار ہوگیا، اس اسلحہ کو ضبط کر لیا گیا۔ پولیس نے اس واقعہ کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ A Drone Dropped Weapons in Jammu which was Seized

اس سلسلہ میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Nov 24, 2022, 12:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.