ETV Bharat / state

دنیا کی جنت کشمیر بھی صاف پانی سے محروم

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے گٹلی باغ علاقے میں 2007میں کروڑوں روپے خرچ کرکے ایک واٹر فلٹریشن پلانٹ لگایا گیا تھا۔

دنیا کی جنت کشمیر بھی صاف پانی سے محروم
author img

By

Published : Jul 7, 2019, 2:52 PM IST

Updated : Jul 8, 2019, 11:38 AM IST

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ واٹر فلٹریشن پلانٹ کوتیار کرنے کے چند برسوں بعد جنریٹر بھی لیا گیا تھا ۔

اس واقعے کو بارہ سال گزر گئےلیکن اب تک واٹر فلٹریشن پلانٹ اور جنریٹر سے لوگوں کو کوئی فائدہ نہیں مل سکا۔

دنیا کی جنت کشمیر بھی صاف پانی سے محروم

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ محکمہ کی لاپروائی کی وجہ سے فلٹریشن پلانٹ اب تک شروع نہیں ہو سکاہے ،جس کے سبب علاقے کے لوگ نالے کا گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔

لوگوں نے محکمہ پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ فلٹریشن پلانٹ محض ٹھیکیداروں کو فائدہ پہنچانے کے لیے بنایا گیا ہے۔

Intro:ریاست جموں کشمیر میں تعمیر کے نام پر کئی ایک منصوبوں کو ہاتھ میں لیا جاتا ہے تاہم ان منصوبوں کو یا آدھے راستے پہ ہی چھوڑ دیا جاتا ہے یا پھر ان کی تعمیر کے بعد اس کا فائدہ لوگوں تک نہیں پہنچ پاتا ہے۔

ایسی ایک مثال وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کہ گٹلی باگ علاقے میں ہیں جہاں سال2007میں کروڑوں روپے خرچ کر کے ایک واٹر فلٹریشن پلانٹ بنایا گیا یا جسے تیار کرنے کے بعد یو کا یوں ہی چھوڑ دیا گیا اور چند سالوں کے بعد لاکھوں روپے لگا کر اور ایک جنریٹر بھی لیا گیا تاہم اس کے باوجود بھی ابھی فلٹریشن پلانٹ شروع نہیں کیا گیا۔

بارہ سال گزر جانے کے بعد بھی فلٹر مشین پلاٹ اور جنریٹر کے ساتھ باقی اخراجات دھول کھا رہے ہیں اور علاقے کے لوگ ابھی بھی نالے کا گندا پانی پینے کے لئے مجبور ہو رہے ہیں۔

علاقے کے لوگوں نے الزام عائد کیا محکمہ ان لوگوں کو گندہ پانی سپلائی کر رہے ہے جس کی وجہ سے علاقے میں کئی بار بیماریاں ٖفوٹ پڑی۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ فلٹریشن پلانٹ محض ٹھیکیداروں کو فائدہ پہنچانے کے لیے بنایا گیا تھا جس کا علاقے کے لئے کسی بھی طرح کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔

Body: Byte: Lala Ji

Conclusion:
Last Updated : Jul 8, 2019, 11:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.