ETV Bharat / state

'ہمیں ووٹ ڈالنے کی اجازت دی جائے' - etv bharat news

کولگام کے کنڈ علاقے میں قائم ووٹنگ مرکز میں کئی ووٹرز کافی فکر مند نظر آ رہے ہیں۔

'ہمیں ووٹ ڈالنے کی اجازت دی جائے'
'ہمیں ووٹ ڈالنے کی اجازت دی جائے'
author img

By

Published : Dec 4, 2020, 12:50 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں سکیورٹی انتہائی سخت انتظامات کے درمیان علاقے کنڈ بلاک میں ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔

'ہمیں ووٹ ڈالنے کی اجازت دی جائے'

صبح سات بجے سے ہی ووٹرز پولنگ مرکز پر آرہے تھے۔ وہیں کولگام کے کنڈ علاقے میں قائم ووٹنگ مرکز میں کئی ووٹرز کافی فکر مند دکھائی دے رہے ہیں۔

انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ علاقے میں کثیر تعداد میں لوگوں نے ووٹ نہ ڈالنے کی اجازت کو لے کر ضلع انتظامیہ سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.