ETV Bharat / state

ڈائریکٹر سیریکلچر نے گاندربل میں وی بی ایس وائی میں شرکت کی - یوٹی جموں و کشمیر

Viksit Bharat Sankalp Yatra Programme ضلع گاندربل میں منعقدہ وکست بھارت سنکلپ پروگرام میں دائریکٹر سیریکلچر اعجاز احمد بھٹ (آئی اے ایس) نے شرکت کی اور وہاں موجود لوگوں کے ساتھ مرکزی اسکیم کو لے کر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے وکست بھارت سنکلپ یاترا پروگرام میں شرکت کرنے والوں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔

ڈائریکٹر سیریکلچر نے گاندربل میں وی بی ایس وائی میں شرکت کی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 4, 2024, 3:50 PM IST

ڈائریکٹر سیریکلچر نے گاندربل میں وی بی ایس وائی میں شرکت کی

گاندربل: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں منعقدہ وکست بھارت سنکلپ پروگرام میں دائریکٹر سیریکلچر اعجاز احمد بھٹ (آئی اے ایس) نے شرکت کی اور وہاں موجود لوگوں کے ساتھ مرکزی اسکیم کو لے کر تبادلہ خیال بھی کیا۔ انہوں نے وکست بھارت سنکلپ یاترا پروگرام میں شرکت کرنے والوں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔

واضح رہے یہ ایک ملک گیر مہم ہے۔ سرکاری اسکیموں کے وسیع پیمانے پر نفاذ کو یقینی بنانے کے لیے وقف ہے۔ وہیں پنچایت حلقہ ہری پورہ میں منعقد ہونے والے اس پروگرام میں پنچائتی نمائندگان، سول سوسائٹی کے اراکین اور مقامی لوگوں کی پر جوش شرکت دیکھنے میں آئی۔ اس مہم میں اہم شخصیات ببی شامل تھیں۔جنہوں نے مختلف فلاحی اسکیموں کی اہمیت کو اجا گر کیا۔

یہ بھی پڑھیں:کپواڑہ کے کھیلو انڈیا ووشو چیمپئنز کو بی جے پی کے ضلع صدر نے اعزاز سے نوازا

دریں اثناء میری کہانی میری زبانی سیگمنٹ نے حکومت کے فلاحی پروگراموں کے ذریعے ہونے والے ٹھوس فوائد اور مثبت تبدیلیوں کو اجاگر کرتے ہوئے، مستفید کنندگان کی طرف سے اثر انگیز اکا ؤنٹس کی نمائش کی۔ تاہم ڈائریکٹر سیریکلچر نے اس بات پر زور دیا کہ اس طرح کے پروگراموں کے پیچھے اصل مقصد عوام کو آگاہ کرنا اور زمینی سطح پر سرکاری اسکیموں کی تاثیر کا تجزیہ کرنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.