ETV Bharat / state

کشمیر: ممتاز خاتون وکیل چائلڈ رائٹس کی نئی چیئرپرسن

جموں و کشمیر میں گورنر انتظامیہ نے سپریم کورٹ کی معروف وکیل اور سماجی کارکن وسندرا پاٹھک مسعودی کو سٹیٹ کمیشن فار پروٹیکشن آف وومن اینڈ چائلڈ رائٹس کا چیئرپرسن مقرر کر دیا ہے۔

وسندرا پاٹھک مسعودی
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 10:49 PM IST

سرکاری ترجمان کے مطابق گورنر ستیہ پال ملک کی صدارت میں منگل کے روز یہاں ریاستی انتظامی کونسل کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں وسندرا پاٹھک مسعودی کو جموں اینڈ کشمیر سٹیٹ کمیشن فار پروٹیکشن آف وومن اینڈ چائلڈ رائٹس کا چیئرپرسن مقرر کرنے کو منظوری دی گئی ۔

جے کے ایس سی پی ڈبلیو سی آر ایکٹ 2018 کے تحت سٹیٹ کمیشن فار پروٹیکشن آف وومن اینڈ چائلڈ رائٹس کے علاوہ عدالتوں کو تشکیل دینے کا اختیار دیتا ہے تاکہ خواتین اور بچوں کے خلاف ہو رہی زیادتیوں کے معاملات کو تیز تر طریقے پر حل کرنے کی سہولیات فراہم ہوں۔

وسندرا پاٹھک مسعودی سپریم کورٹ آف انڈیا، دلی، پنجاب، ہریانہ اور جموں وکشمیر کے ہائی کورٹوں میں ایک پر وقار وکیل کی حیثیت سے اپنے فرائض دے رہی ہے۔

وہ خواتین اور بچوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے اور خواتین اور بچوں کے معاملات کو حل کرنے کی وعدہ بند ہے ۔انہوں نے اب تک خواتین کے خلاف کئی زیادتیوں کے معاملات حل کئے ہیں۔

چیئرپرسن کی تقرری سے کمیشن خواتین اور بچوں کے حقوق کے ساتھ خلاف ورزیوں کے کئی معاملات کو حل کرنے کا عمل شروع کرے گا۔

Intro:کرگل جنگ کے دوران نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت کے بھی کئی فوجی اہلکاروں شہید ہوئے اس دوران جو منظر کرگل جنگ میں شامل فوجی سلطان چوھدری نے دیکھا وہ سننا ضروری ہے.

Body:
کرگل کی جنگ میں اپنی جان کی بازی لگانے والے فوجی سلطان چوھدری بتاتے ہیں کہ جنگ کے دوران ہمارے ہاتھوں سے بہت سارے پاکستانی فوجی ہلاک ہو گئے تھے جب ہمارے کمپنی کمانڈر راجندر پرساد ہوا کرتے تھے انہوں نے ہمیں حکم دیا کہ سبھی پاکستانی فوجیوں کی آخری رسومات ان کے مذہب کے مطابق ہی ادا کی جانی چاہیے.

کیونکہ جب ہم نے ان کی تلاشی لی تو جو دستاویزات ہمیں ملے اس سے یہ بات صاف ہو گئی تھی کہ یہ عسکریت پسند نہیں بلکہ پاکستانی فوجی ہیں.

سلطان چوھدری بتاتے ہیں کہ جب انہوں نے کمانڈر کے اس حکم کے بارے میں سنا تو وہ ان سے بہت زیادہ متاثر ہوئے وہ
بتاتے ہیں وہ اس وقت وہیں موجود تھے اور کمانڈر نے یہ حکم انہیں دیکھ کر نہیں دیا تھا کہ سلطان چودھری بتاتے ہیں کہ انہوں نے سلطان الدین جسیم الدین یا اسلام احمد کو دیکھ کر یہ حکم نہیں دیا تھا بلکہ انہوں نے کہا کہ یہ بھی فوجی ہیں اور ان کی آخری رسومات اسی ادب و احترام کے ساتھ اسی طرح ادا کی جائے جس طرح ان کے ملک میں ادا کی جاتیں.

سلطان چوھدری نے بتایا کہ انہوں نے پہاڑی علاقے میں رہنے والے کچھ مقامی لوگوں کی مدد سے پاکستانی فوجیوں کے لیے تقریباً 8 قبریں کھودی گئیں اور باقاعدہ ان کو غصل دی کر نماز جنازہ ادا کی گئی اور انہیں ادب و احترام کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا. اس دوران برگیڈیر کمانڈر بھی اپنے ہوائی جہاز سے وہاں پہنچے تھے انہوں نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی اور باقاعدہ سیلوٹ دیکر انہیں سپرد خاک کیا گیا.

سلطان چوھدری بتاتے ہیں کہ ان کی جیب سے جو سامان ملا وہ حکومتی تحویل میں دے دیا گیا تھا.

Conclusion:اس کی مکمل ویڈیو پہلے ہی موجو سے بھیجی جا چکی ہے....
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.