ETV Bharat / state

اراضی کی نئی قیمتیں مقرر ہونگی - اراضی

ضلع ویلیوشن کمیٹی کی مٹینگ چئیرمین شاہد اقبال چودھری کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں سال2021 کے سالانہ نوٹیفیکشن ریٹ کے لئے سب ڈویثرنل ویلیوشن کمیٹیوں کے ذریعہ اراضی کی قیمتوں کی تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔

اراضی کی نئی قیمتیں ہونگی مقرر
اراضی کی نئی قیمتیں ہونگی مقرر
author img

By

Published : Nov 13, 2020, 2:12 PM IST

مٹینگ میں تحصیل حکام کی جانب سے رہائشی، تجارتی، زرعی، باغبانی، آبی و غیر آبابی، قابل کاشت اور ناقابل کاشت زمروں میں آنے والی اراضی کی قیمتیں مقرر کرنے کی تجاویز پر غور و خوص کیا گیا۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو، سب ڈیثرنل مجسٹریٹ اور متعلقہ تحصیل داروں نے فیلڈ میں کی جانے والی سرگرمیوں اور نرخوں کو حتمی شکل دینے کے لئے دئیے گئے پیمانوں کو اجاگر کیا۔

اس موقعے پر کمیٹی کے چئیرمین شاہد اقبال چودھری نے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ وہ تمام فریقین کے تاثرات اور تجاویز کو مدنظر رکھیں۔ انہوں نے مختلف پیمانوں کے بارے میں جامع تجزیہ کرنے پر زور دیا۔

شاہد اقبال چودھری نے افسران پر زور دیا کہ وہ زمین کی وسط ،فروخت کی شرح، پبلک ٹرانسپورٹ کی قربت، ڈیولپمنٹ وغیرہ کے تحت سالانہ موازنہ کے ساتھ اپنی سفارشات شامل کرنے کے لئے تحصیلداروں کو ارسال کریں۔

ادھر سب ڈویثرنل کمیٹوں سے کہا گیا ہے کہ وہ مختلف تجویز کردہ اقدامات کو مدنظر رکھیں اور تجاویز کو رواں ماہ 17نومبر 2020 تک دوبارہ جمع کروائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.