ETV Bharat / state

معاشرے کی بہتری کے لیے پروگرام - سوپور

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں آج یونٹ کشمیر نامی این جی او کی جانب سے ایک اوپین میک پرگروام کا انعقاد کیا گیا۔

معاشرے کی بہتری کے لیے پروگرام
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 11:44 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے ساتھ بات کرتے ہوئے پرگرام کے آرگنائزر فرقان جانواری نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد یہ تھا کہ جو وادی کشمیر کی نوجوان نسل ہے ان کو ایک ایسا پلیٹ فارم دیا جائے جہاں سے وہ اپنے خیالات کا اظہار کریں تاکہ معاشرے کی بہتری ہو۔

معاشرے کی بہتری کے لیے پروگرام

انہوں نے مزید کہا کہ اس پروگرام میں کافی نوجوانوں نے حصہ لیا اور انشاءاللہ آگے بھی ایسے پروگرام ہوتے رہیں گے۔

Intro:سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں اج یونیٹ کشمیر (unite Kashmir) نامی این جی او کی جانب سے ایک open Mic پرگروام کا انعقاد کیا گیا ۰

Body:ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے ساتھ بات کرتے ہوئے پرگرام کے آرگینایزر فرقان جانواری نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد تھا کہ جو وادی کشمیر کی نوجوان نسل ہے ان کو ایک پلیٹ فارم دیا جائے جہاں سے وہ اپنے حیالات کا اظہار کرے تاکہ معاشرے کی بہتری ہو
انہوں نے کہا کہ اس پروگرام میں کافی نوجوانوں نے حصہ لیا اور انشاءاللہ آگے بھی ایسے پروگرام ہوتے رہے گئے ۰

Conclusion:Byte 1. Furkan Janwari....President NGO Unite kashmir
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.