ETV Bharat / state

مرکزی وزیر کرشن پال نے منڈی کا دورہ کیا

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں مرکزی وزیر برائے وزارت سوشل اینڈ ایمپاورمنٹ کرشن پال نے منڈی کا دورہ کیا-

مرکزی وزیر ہند کرشن پال نے منڈی کا دورہ کیا
مرکزی وزیر ہند کرشن پال نے منڈی کا دورہ کیا
author img

By

Published : Jan 24, 2020, 8:44 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 7:03 AM IST

اس دورے کے دوران مختلف علاقوں سے آئے ہوئے سرپنچوں اور عوام نے بھی شرکت کی- بلاک ڈولپمنٹ چیرمین منڈی شمیم احمد گنائی، بلاک ڈولپمنٹ چیرمین لورن، بلاک ڈولپمنٹ چیرمین ساتھرہ کی قیادت میں اس پروگرام میں مختلف محکمہ جات کی طرف سے لوگوں میں اشیاء بھی تقسیم کی گئی-

مرکزی وزیر ہند کرشن پال نے منڈی کا دورہ کیا

اس حوالے سے چیر پرسن شمیم احمد گنائی اور فریدہ چودھری نے یہاں کے مسائل کو وزیر موصوف کے سامنے رکھے-

شمیم احمد گنائی نے کہا کہ لوگوں کے اندر سے ڈر اور خوف کو ختم کرنے اور لوگوں کے زحموں کو بھرنے کے لیے ریاست کا درجہ بحال کیا جائے اور منڈی میں بڑھا امرناتھ کے نام پر ڈگری کالج کھولا جائے -

وزیر موصوف نے کہا 'پردھان منتری نریندر مودی کی قیادت والی سرکار کا یہ خواب ہے کہ سب کا ساتھ سب کا وکاس سب کا سمادھان ہو اور ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر کی عوام کو بھی یکساں ترقی کا فائدہ ہو'۔

انہوں نے کہا کہ' پونچھ میں سڑکوں کی کشادگی ریلوے لائین کی منظوری بجلی پروجکٹوں کی منظوری بجلی اور پانی کے بحران کا خاتمہ اور عوام کے دیگر مسائل کو مرحلہ وار پورا کیا جائے گا' -

Intro:مرکزی وزیر براے وزارت سوشل اینڈ ایمپارمنٹ حکومت ہند کرشن پال نے کیا منڈی کا دورا
Body:مرکزی وزیر براے وزارت سوشل اینڈ ایمپارمنٹ حکومت ہند کرشن پال نے کیا منڈی کا دورا
Conclusion:عرفان مغل
منڈی//ضلع پونچھ کی دوردراز تحصیل منڈی میں مرکزی وزیر براے وزارت سوشل اینڈ ایمپاور منٹ کرشن پال اج آخر کار منڈی انے میں کامیاب ہوگئے - جہاں مختلف علاقوں سے آئے ہوے سرپنچوں اور عوام نے شرکت کی- بلاک ڈولپمنٹ چیر مین منڈی شمیم احمد گنائی بلاک ڈولپمنٹ چیر مین لورن بلاک ڈولپمنٹ چیر مین ساتھرہ کی قیادت میں اس پروگرام میں مختلف محکمہ جات کی طرف سے لوگوں میں اشیاء بھی تقسیم کی گئی-اس حوالے سے چیر پرسن شمیم احمد گنائی اور فریدہ چودھری نے یہاں کے مسائیل کو وزیر موصوف کے سامنے رکھے - شمیم احمد گنائی نے کہا کہ لوگوں کے اندر سے ڈر اور خوف کو ختم کرنے اور لوگوں کی زحموں کو بھرنے کے لئے ریاست کا درجہ بحال کیا جاے جموں سے پونچھ ریلوے لائین کو منظوری دی جاے یہاں منڈی میں بڈھاامرناتھ کے نام پر ڈگری کالج کھولا جاے - منڈی کی ہر پنچائیت میں کٹینگ سنٹر کھولے جائیں ڈیلویجر ملازمین کی مستقلی عنل میں لائی جاے - جس پر بولتے ہوے وزیر موصوف نے کہا پردھان منتری نریندر مودی کی قیادت والی سرکار کا یہ خواب ہے کہ سب کا ساتھ سب کا وکاس سب کا سمادھان ہو اور ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر کی عوام کو بھی یکساں ترقی کا فائیدہ ہوانہوں نے کہا پونچھ میں سڑکوں کی. کشادگی ریلوے لائین کی منظوری بجلی پروجکٹوں کی منظوری بجلی اور پانی کے بحران کا خاتمہ اود عوام کے دیگر مسائیل کو مرحلہ وار پوراکیا جاے گا -
Last Updated : Feb 18, 2020, 7:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.