ETV Bharat / state

یوجی سی نیٹ امتحانات  مئی 2 سے منعقد کیے جائیں گے

author img

By

Published : Feb 2, 2021, 2:27 PM IST

یہ ٹیسٹ صرف سی بی ٹی موڈ کے ذریعہ لیا جائے گا۔ اس میں دو ایم سی کیو پر مبنی سوالیہ پیپرز شامل ہوں گے جن میں بالترتیب 50 اور 100 سوالات ہوں گے جن میں 100 اور 200 نمبر ہوں گے۔

یوجی سی نیٹ امتحان 2021 مئی 2 سے منعقد کیا جائے گا

نیشنل ٹسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) نے منگل کو جونیئر ریسرچ فیلوشپ (جے آر ایف) کے لئے یو جی سی-نیٹ امتحان کے دسمبر 2020 سیشن اور اسسٹنٹ پروفیسر کی اہلیت کے لئے امتحان کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔

این ٹی اے، جسے یو جی سی اور مرکزی وزارت تعلیم نے یہ ذمہ داری سونپی ہے کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق آئندہ یو جی سی- نیٹ امتحانات 2، 3، 4، 5، 6 ، 7، 10، 11، 12 ، 14 اور 17 مئی تک انجام دیا جائے گا۔

اعلامیہ کے مطابق یہ امتحان تین گھنٹے تک جاری رہے گا اور اسے صبح اور شام کے شفٹ میں لیا جائے گا۔ پہلا شفٹ صبح 9 شام سے 12 بجے جبکہ دوسرا شام 3 بجے سے شام 6 بجے تک ہوگا۔

خواہش مند امیدواروں سے کہا گیا ہے کہ وہ 2 فروری سے 2 مارچ تک www.nta.ac.in اور https://ugcnet.nta.nic.in پر درخواست دیں جبکہ درخواست فیس 3 مارچ تک ادا کی جاسکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.