ETV Bharat / state

ادھمپور: فوجی جوانوں کی جانب سے ویکسینیشن مہم - ادھمپور ای ٹی وی بھارت خبر

جموں کشمیر کے ضلع ادھمپور کے رام نگر تحصیل کے انڈور اسٹیڈیم میں بھارتی فوج کے ایک کمان (شمالی کمان) کی جانب سے یک روزہ ویکسینیشن مہم کا انعقاد کیا گیا ۔

ویکسینیشن مہم
ویکسینیشن مہم
author img

By

Published : Jun 8, 2021, 4:04 PM IST

اس ویکسینیشن مہم میں فوج کے متعدد سابق عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔ اور شہریوں کو اس عالمی وبا سے تحفظ کے پیش نظر اس ویکسینیشن مہم کو انجام دیا گیا۔

ویکسینیشن مہم

اس مہم میں ای ایس ایم تک رسائی کے علاوہ انتظامیہ کی جانب سے ویکیسین لینے میں پس و پیش میں مبتلا شہریوں کو ویکسین لینے پر آمادہ کرنے میں تعاون بھی کرنا ہے۔ اسی مہم کے دوران ای ایس ایم کے وقار کو بلند رکھنےاور نوجوانوں فوج میں شامل ہونے کی ترغیب بھی دینا ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس نے فلاح و بہبود کے منصوبوں کی تکمیل میں رکاوٹ پیدا کیا ہے۔ حالانکہ بھارتی فوج خطہ کے دور افتادہ علاقوں میں جاکر شہریوں حفاظت اور اس کے امداد کو یقینی بنانے کے لئے پر عزم ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.