ETV Bharat / state

ادھمپور: فٹبال پریمئر لیگ کا انعقاد - جموں و کشمیر ای ٹی وی بھارت خبر

جموں کے ضلع ادھمپور اسپورٹس کاونسل کی جانب سے آج ادھمپور کے سبھاش اسٹیڈیم میں فٹبال پریمئر لیگ کا انعقاد کیاگیا۔ جس میں ضلع کی تمام ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

فٹبال پریمیر لیگ کا انعقاد
فٹبال پریمیر لیگ کا انعقاد
author img

By

Published : Jan 28, 2021, 8:14 PM IST

ضلع اسپورٹس کے عہدیدار سردار سورن سنگھ کا کہنا ہے کہ اس طرح کے کھیلوں کے انعقاد سے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھے گا ۔اور ساتھ ہی وہ منفی سرگرمیوں سے دور رہینگے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج کے طلبا اور نوجوان کھلاڑی جو نشے اور منفی سرگرمیوں میں ملوث رہتے ہیں ۔اس وجہ سے وہ اپنا مستقبل بھی نہیں بنا پاتے ہیں ۔

فٹبال پریمیر لیگ کا انعقاد

اس طرح کے کھیلوں کے انعقاد سے نوجوانوں کے کھیل کے تئیں دلچسپی بڑھیگی۔ اور وہ ملک کی تعمیرو ترقی میں حصہ لیں گے ۔

یہاں سے جو ٹیم جیت کر جائیگی اسے ریا ستی سطح پر کھیلنے کا موقع ملے گا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.