ETV Bharat / state

پاکستان میں فائرنگ کے دوران 2 اہلکار ہلاک - پاکستان کے صوبہ ٰخیبرپختونخوا

پاکستان کے صوبہ ٰخیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں نامعلوم افراد کی جانب سے پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

پاکستان میں فائرنگ کے دوران 2 اہلکار ہلاک

author img

By

Published : Dec 18, 2019, 1:10 PM IST

اس حوالے سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) سعیدالرحمٰن نے کہا کہ حادثہ لوئر دیر کے علاقے میدان میں پیش آیا۔

ڈی ایس پی نے بتایا کہ ’ پولیس اہلکار ایک بنیادی صحت مرکز جارہے تھے جب انہیں نشانہ بنایا گیا‘۔

انہوں نے بتایا کہ پولیو ویکسینیشن ٹیم کا کوئی عہدیدار زخمی نہیں ہوا کیونکہ فائرنگ کے مقام سے کچھ فاصلے پر موجود تھے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.