ETV Bharat / state

بڈگام: عسکریت پسندوں کی مدد کرنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار - بڈگام میں لشکر طبیہ عسکریت پسندوں

جموں و کشمیر کے بڈگام میں لشکر طبیہ عسکریت پسندوں کی مدد کرنے کے الزام میں 2 افراد کو گرفتار کیا گیا۔

Two Lashkar-e-Taiba OGWs arrested from Budgam
بڈگام: عسکریت پسندوں کی مدد کرنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار
author img

By

Published : Apr 1, 2021, 1:16 AM IST

بڈگام میں لشکر طیبہ کے دو ہمدردوں کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ پولیس کے مطابق ان کے قبضہ سے بھڑکاؤ مواد برآمد کیا گیا۔

سرکاری بیان کے مطابق بڈگام پولیس نے 53 آر آر اور 43 بی این، سی آر پی ایف ٹیم کی مدد سے لشکر طیبہ عسکریت پسند کے دو ہمدردوں کو گرفتار کیا۔ ان پر بڈگام کے حیدرپورہ اور ہمہاما علاقہ میں عسکریت پسندوں کو پناہ دینے اور مدد کرنے کا الزام ہے۔

گرفتار افراد کی شناخت عاقب احمد وانی اور عادل منصور میر کی حیثیت سے کی گئی۔ پولیس نے بتایا کہ عاقب اور عادل سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز کے ذریعہ پاکستانی عسکریت پسند کمانڈرز کے ساتھ رابطہ میں تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.