ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں 2 افراد ہلاک - سڑک حادثے

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں سڑک حادثہ کے دوران دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔

سڑک حادثے میں 2 افراد ہلاک
author img

By

Published : Nov 15, 2019, 5:58 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق ماروتی کار زیر نمبر
JK19- 6833 جمعہ رات کو رامبن سے لینک روڈ کینٹھی جارہی تھی کہ اچانک گاڑی لڑھک کر 1500 فت گہری نالے میں گر گئی۔

اس گاڑی میں سوار دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے ۔

ہلاک شدہ افراد کی شناخت ڈرائیور تین ور سنگھ (23) ولد مینشور سنگھ ساکنہ کمیت تصیل راجگڑہ ضلع رامبن اور سرجیت سنگھ (43) ولد فقیر چند ساکنہ کینٹھی تصیل و ضلع رامبن کے طور پو ہوئی ہے۔

رامبن پولیس نے کیس کو درج کر کے تحقیقات شروع کر دی۔

Intro:رامبن // جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک سڑک حادثہ میں دو شخص مواقع پر م ہلاک ہو گیے
پولیس زرایع کے مطابق ایک ماروتی کار زیر نمبر
JK19- 6833
جمعہ رات رامبن سے لینک روڈ کینٹھی جارہی تھی کہ صبح ہو ا کے کے مقام پر گاڑی سے لڑھک کر 1500 فت گہری نالے میں جاری اس سوار دو افراد موقع پر ہلاک گئے ، پولیس اور پولیس رضاکاروں نے بڑی مشقت کر لاشیں گہری کھائی سے نکال کر ضلع منتقل کیا
ہلاک ہونے والوں کی شناخت ڈرائیور تین ور سنگھ (23) ولد مینشور سنگھ ساکنہ کمیت تصیل راجگڑہ ضلع رامبن اور سرجیت سنگھ (43) ولد فقیر چند ساکنہ کینٹھی تصیل و ضلع رامبن کے نسبت ہوئ

رامبن پولیس نے معاملہ درج کرکے تفتیش شروع کردی لاشوں کو قانونی کارروائی کے بعد وارثوں کے حوالے کردی جائے گی

Visuals...

Body:جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک سڑک حادثہ میں دو شخص مواقع پر م ہلاک ہو گیے
پولیس زرایع کے مطابق ایک ماروتی کار زیر نمبر
JK19- 6833

Conclusion:رامبن پولیس نے معاملہ درج کرکے تفتیش شروع کردی لاشوں کو قانونی کارروائی کے بعد وارثوں کے حوالے کردی جائے گی

Visuals...
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.