ETV Bharat / state

ترال: سڑک حادثے میں دو افراد زخمی - ترال میں سڑک حادثہ پیش آیا

جنوبی کشمیر کے ترال میں سڑک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔

ترال: سڑک حادثے میں دو افراد زخمی
ترال: سڑک حادثے میں دو افراد زخمی
author img

By

Published : Jun 10, 2020, 7:08 PM IST

اطلاعات کے مطابق مین ٹاون ترال میں آج اس وقت دو افراد زخمی ہوگئے جب ایک تیز رفتار بائک سوار نے غلام نبی کانٹرو نامی راہگیر کو ٹکر مار دی۔

زخمی افراد کی شناخت زاہد احمد کھانڈے ولد محمد ایوب ساکن پنر جاگیر اور غلام نبی کانٹرو کے بطور ہوئی ہے۔

حادثے کے بعد دونوں افراد کو علاج کے لیے سب ڈسٹرکٹ اسپتال ترال میں داخل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں سرینگر ہسپتال منتقل کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.