ETV Bharat / state

رامبن میں حادثہ، دو افراد زخمی - جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک خاتون سمیت دو شخص پہاڑ سے گر کر زخمی ہوگئے۔ انہیں ضلع ہسپتال رامبن علاج کے لیے منتقل کیا گیا لیکن طبیعت میں بہتری نہ آنے پر جموں منتقل کر دیا گیا۔

پہاڑی سے گر کر شدید زخمی
author img

By

Published : Sep 20, 2019, 12:03 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 6:58 AM IST

پولیس زرائع کے مطابق جوگیندرسنگھ (40) ولد سنت رام، گھر سے میتراہ کی طرف جا رہے تھے کہ سڑک سے پھسل کر نالے میں جا گرے جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہو گئے جبکہ بیگم (50) زوجہ محمد رمضان گھر سے پانی لانے جا رہی تھی تبھی راستہ میں پھسل کر گہری کھائی میں جا گری دونوں کو گھر والوں نے ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز نے ابتدائی علاج کے بعد گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جموں ریفر کر دیا۔ بتایا جاتا ہے خاتون کی حالت نازک ہے۔

Intro:رامبن// ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک خاتون سمیت دو شخص پہاڑی سے گر کر موقع شدید حالت ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیے گئے جن کی نازک حالت دیکھ کر جموں منتقل گیا ہے

پولیس زرایع کے مطابق جوگیند سنگھ (40) ولد سنت رام ساکنہ گوبند پورہ رامبن گھر سے میتراہ کی طرف جارہا تھا کہ سڑک سے پھسل کر نالے میں میں جاگرا جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو کیا جبکہ بیگا بیگم (50) زوجہ محمد رمضان ساکنہ سنگلدان گھر سے پانی لانے جارہی تھی کہ راستہ سے پھسل کر گہری کھائی میں جاگرا دونوں کو گھر والوں نے ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی علاج کے بعد گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جموں ریفر کر دیا

بتایا جاتا ہے خاتون کی حالت نازک ہے

Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک خاتون سمیت دو شخص پہاڑی سے گر کر موقع شدید حالت ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیے گئے جن کی نازک حالت دیکھ کر جموں منتقل گیا ہے

Conclusion:ل کر گہری کھائی میں جاگرا دونوں کو گھر والوں نے ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی علاج کے بعد گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جموں ریفر کر دیا

بتایا جاتا ہے خاتون کی حالت نازک ہے
Last Updated : Oct 1, 2019, 6:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.