اطلاعات کے مطابق ساگر کے علاوہ گاندربل کے سابق رکن اسمبلی اشفاق احمد کو جمعرات کی شب شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایس کے آئی ایم ایس) ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔
حکام نے ڈاکٹروں کے حوالے سے بتایا کہ 'ان کی حالت بہتر ہو رہی ہے۔'
جموں و کمشیر میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد سے دونوں رہنما نظربند ہیں۔