بی ایس ایف کے دو جوان کرونا کی وجہ سے ہلاک - کرونا وبا کی وجہ سے موت سے ہم لوگ
بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے دو جوانوں کی کرونا انفیکشن کی وجہ سے موت ہوگئی۔
بی ایس ایف کے دو جوان کرونا کی وجہ سے ہلاک
بی ایس ایف نے جمعہ کو ٹوئٹ کے ذریعہ یہ اطلاع دی۔
فورس نے کہا کہ دو جوانوں کی کرونا وبا کی وجہ سے موت سے ہم لوگ صدمے میں ہیں۔
فورس کے ڈائرکٹرجنرل اور سبھی زمروں کے لوگ اپنے کرونا جنگجوؤں کی بے وقت موت کی وجہ سے دکھی ہیں۔
دکھ کی اس گھڑی میں پوری فورس متاثرہ اہل خانہ کے ساتھ مضبوطی کے ساتھ کھڑی ہے۔