ETV Bharat / state

فضائی آلودگی سے بچانے کے لئے شجرکاری مہم

author img

By

Published : Mar 15, 2021, 8:37 PM IST

ماحول کو آلودگی سے بچانے کے لئے ضلع بارہمولہ کے مازبگ میں محکمہ جنگلات کی جانب سے شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا۔

ماحول کو آلودگی سے بچانے کے لئے  شجرکاری مہم

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور مازبگ میں محکمہ جنگلات کی جانب ماحول کو آلودگی سے پاک بنانے کے لئے شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا۔

اس دوران نارتھ کشمیر میں فارسٹ کنزرویٹر عرفان رسول ،ڈی ایف او زینگلی زاہد احمد، رینجر الطاف حسین کے ساتھ ساتھ پروٹیکشن فورس کے ملازمین نے بھی شجرکاری مہم میں شرکت کی تاکہ ماحول کو آلودگی سے بچایا جاسکے گا۔

ویڈیو
اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے عرفان رسول نے بتایا کہ مارچ اور اپریل کے ماہ میں محکمہ کی طرف سے شمالی کشمیر کے میں ایک لاکھ سے زائد پودے لگائے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.