ETV Bharat / state

کشمیرمیں کاروباری اداروں کو بحال کیا جائے

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے کشمیر سے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد سے وادی میں 15 ہزار کروڑر وپے کے نقصانات کا حوالہ دیتے ہوئے یہاں کاروباری ادارے کو بحالی کرنے کا مطالبہ کیا۔

کاروباری ادادروں کو بحال کرنے کا مطالبہ
کاروباری ادادروں کو بحال کرنے کا مطالبہ
author img

By

Published : Dec 16, 2019, 8:19 AM IST

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مرکز سے کہا ہے کہ وادی کی معیشت کو آرٹیکل 370 کی منسوخی سے وادی کشمیر کو پندرہ ہزار کروڑ روپے کے نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

کاروباری ادادروں کو بحال کرنے کا مطالبہ
کاروباری ادادروں کو بحال کرنے کا مطالبہ
مزید نقصانات کو دیکھتے ہوئے کے سی سی آئی کے صدر شیخ عاشق حسین نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیر میں کاروباری نظام کو بحال کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ ’میں نے مرکزی وزیر تجارت و صنعت پیوش گوئل کو ان تخمینے والے نقصانات سے آگاہ کیا، جو گذشتہ چار ماہ کے دوران ہوا ہے‘۔انہوں نے کہا کہ کے سی سی آئی نے مرکز کی طرف سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے اور دو مرکزی علاقوں میں تقسیم ہونے کے بعد کاروبار اور ملازمت میں ہونے والے نقصانات سے متعلق ایک رپورٹ تیار کی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں بہت جلد ایک جامع رپورٹ لیفٹیننٹ گورنر کو پیش کی جائے گی۔

Intro:Body:

NEWS

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.