ETV Bharat / state

کھیلو انڈیا: ای ٹی وی بھارت کے ساتھ فاتحین کی خصوصی گفتگو

سرمائی کھیل مقابلوں میں کئی ٹیموں اور کھلاڑیوں نے اپنی بہترین کارکردگی سے سونے، کانسے اور تانبے کے تمغے اپنے نام کیے۔

top performers in khelo India winter games talked to ETV bharat
فاتحین نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ گفتگو کی
author img

By

Published : Mar 9, 2020, 9:55 PM IST

گلمرگ میں گزشتہ ہفتے سے جاری کھیلو انڈیا کے تحت چند سرمائی کھیل مقابلے اختتام پذیر ہوئے جس میں آئس اسکینگ، آئس موٹینرنگ، سنو رگبی وغیرہ شامل ہیں۔

وہیں ان کھیل مقابلوں میں کئی ٹیموں اور کھلاڑیوں نے اپنی بہترین کارکردگی سے سونے، کانسے اور تانبے کے تمغے اپنے نام کیے۔

فاتحین نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ گفتگو کی

وہیں اس حوالے سے گلمرگ کلب میں انعامات تقسیم کی دو تقریبات کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں کئی کھلاڑیوں اور ٹیموں نے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہر کیا۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے سونے کے تمغے حاصل کرنے والے چند کھلاڑیوں سے بات کی تو انہوں نے کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا۔

انہوں نے جموں و کشمیر میں کھیلو انڈیا سرمائی کھیل مقابلے منعقد کرنے پر حکومت کا شکریہ ادا کیا اور اُمید ظاہر کی کہ آئندہ بھی اس طرح کے مقابلے منعقد کیے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.