جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی سیکٹر میں پولیس اور سی آر پی ایف نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے عسکری تنظیم سے وابستہ تین معاونین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق 18 تا 19 کی دیر رات اوڑی کے ایک گاؤں سے پولیس نے تین معاونین کو گرفتار کیا ہے، جن کے قبضے سے دو پستول، دس کارتوس کے ساتھ تین لاکھ روپے نقد کے علاوہ نشیلی ادویات برآمد کی گئی ہے۔
ان تینوں افراد کی شناخت شرافت خان ولد بادشاہ خان ساکن کپواڑہ، سجاد شاہ ولد محمد شاہ ساکن لولاب اور شاہد احمد راتھر ولد ولی محمد راتھر ساکن ٹنگمرگ کے طور پر ہوئی ہے۔
عسکری تنظیم سے وابستہ تین معاونین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
اوڑی سیکٹر میں پولیس اور سی آر پی ایف نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے عسکری تنظیم سے وابستہ تین معاونین کو گرفتار کیا ہے۔