ETV Bharat / state

کشتواڑ: سڑک حادثے میں تین افراد زخمی - Kishtwar news

ضلع کشتواڑ کے قومی شاہراہ ایک ٹاٹا سومو ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی جس میں سوار تین لوگ شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

کشتواڑ: سڑک حادثے میں تین افراد زخمی
کشتواڑ: سڑک حادثے میں تین افراد زخمی
author img

By

Published : Mar 6, 2021, 3:22 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے قومی شاہراہ پر ایک ٹاٹا سومو کار بے قابو ہوکر ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر سڑک پر پلٹ گئی جس میں سوار تین افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

ویڈیو

واقعے کی اطلاع پر انڈین آرمی کے جوان جائے وقوع پر پہنچے اور تینوں زخمیوں کو بھنڈار کوٹ آرمی کیمپ میں علاج کے لئے داخل کرایا۔ ذخمیوں کی شناخت امینہ بانو، زیتون بیگم، ڈرائیور یاسین اور رمضان کے طور پر ہوئی ہے۔

فی الحال سبھی زخمیوں کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.