ETV Bharat / state

چیک ینگورہ میں تین قمار باز گرفتار - jammu kashmir

چھاپہ ماری کارروائی کے دوران تین قمار بازو کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیاگیا ۔

چیک ینگورہ میں تین قمار باز گرفتار
چیک ینگورہ میں تین قمار باز گرفتار
author img

By

Published : Jan 5, 2021, 1:01 PM IST

چیک ینگورہ میں تین قمار باز گرفتار

پولیس نےچیک ینگورہ میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر کی نگرانی اور ایس ایچ او ارشد سیلفی کی سربراہی میں ایک چھاپہ ماری کارروائی کے دوران تین قمار بازو کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جن کی شناخت عبدالرشید پنڈت ساکن کولہ پورہ صفاپورہ منظور احمد بٹ ساکن تریسہ صفاپورہ عبدالرشید میر ساکن بونہ پورہ بارسو کے بطور ہوئی ہے اس موقع پر تاش کے پتے اور 8 ہزار 9سو50 روپے نقدی ضبط کر لے گے اور ایک کیس زیر نمبر1/ 2021 درج کیا گیا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.