ETV Bharat / state

Wushu Championship اننت ناگ میں تین روزہ ویشو چیمپیئن شپ کا اختتام

ضلع اننت ناگ کے آکسفورڈ پریزنٹیشن میں ایف ایس ایل ڈی کی جانب سے منعقدہ ڈسٹرکٹ جیت کانڈو چیمپیئن شپ آج اختام پذیر ہوئی۔ اس موقع پر چیمپیئن کھلاڑیوں کے درمیان انعامات تقسیم کئے گئے۔

اننت ناگ میں تین روزہ ویشو چیمپین شپ اختتام

author img

By

Published : Jun 19, 2023, 6:14 PM IST

اننت ناگ میں تین روزہ ویشو چیمپین شپ اختتام

اننت ناگ: مرکز کے زیر انتطام یو ٹی جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے آکسفورڈ پریزنٹیشن میں ایف ایس ایل ڈی کی جانب سے منعقدہ ڈسٹرکٹ جیت کانڈو چیمپیئن شپ آج اختام پذیر ہوئی۔اس موقع پر چمپئن کھلاڑیوں کے درمیان انعامات تقسیم کئے گئے۔

چیمپیئن شپ میں مختلف سکولوں کے چار سو 400 زائد طلباء نے حصہ لیا. تقریب میں ڈپٹی انسپکٹر پولیس (ڈی آئی جی) جنوبی کشمیر رائیس محمد بٹ اس تقریب میں بطور مہمان خصوصی شامل تھے۔

اس موقع پر سکولی بچوں کو ایف ایس ایل ڈی کی جانب سے سیلف ڈیفینس کرنے کے مختلف ہنر سکھائے گئے۔ اس موقع پر چیرمین ایف ایس ایل ڈی عاقب مجید نے بچوں کو تربیت فراہم کی اس چمپین شپ ضلع کے تقریبا 20 اسکولوں کے طالب علموں نے شرکت کی۔

اس موقع پر عاقب مجید نے بچوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جسمانی نشونما کو برقرار اور نشے کی بری لت سے دور رہنے کے لیے کھیل کود ضروری ہیں ۔ عاقب مجید کے مطابق اس وقت ضلع میں تقریبا 20 بیس سے زائد ایف ایس ایل ڈی کی جانب سے ایسے کلب کھولے گئے جہاں نوجوان لڑکے اور لڑکیاں مارشل آرٹ کی تربیت حاصل کر رہے ہیں جو وقت کی اہم ضرورت ہے۔

وہی ڈی آئی جی جنوبی کشمیر رائیس محمد بٹ نے بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں نشے جیسی بری لت سے دور رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کی ضلع میں کھیل کود کی فروغ دینے کے لئے پولیس ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا انہوں نے کہا کہ نشے کا کاروبار کرنے والے افراد کے خلاف پولیس پہلے سے ہی محترک ہیں اور اس کی پوری طرح سے روکتھام کیلئے کے عام لوگوں کو بھی سامنے آنا چاہیے اور یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Conservator Of Forests Visit Shopain کنزرویٹر آف فاریسٹ کشمیر سائوتھ سرکل نے شوپین کا دورہ کیا

اہنونے منتظمین کو ضلع میں اس طرح کی بڑی تقریبات کے انعقاد اور مارشل آرٹس کو اگلے درجے تک فروغ دینے پر سراہنا کی۔اہنونے نے مزید کہا کہ اس طرح کے پروگراموں نے نہ صرف جسمانی قوت بلکہ نشے کی لت سے بھی دور رہ جا سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.