ETV Bharat / state

Thousand Of Fishes Dies کولگام ایک چشمے میں ہزاروں مچھلیاں مرگئیں - کولگام میں ایک چشمے

ضلع کولگام میں واقع ایک چشمے میں موجود ہزاروں مچھلیاں مردہ پائی گئیں۔بتایا جاتا ہے کہ پانی میں آکسجن کی مقدار میں کمی آنے کے سبب یہ واقعہ پیش آیا۔اس واقعے کے بعد پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

کولگام میں  واقع ایک چشمے میں موجود ہزاروں مچھلیاں مر گئیں

author img

By

Published : Feb 21, 2023, 7:33 PM IST

کولگام میں واقع ایک چشمے میں موجود ہزاروں مچھلیاں مر گئیں

کولگام : جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں واقع ایک چشمے میں موجود ہزاروں مچھلیاں مردہ پائی گئیں۔بتایا جاتا ہے کہ پانی میں آکسجن کی مقدار میں کمی آنے کے سبب یہ واقعہ پیش آیا۔اس واقعے کے بعد پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔مقامی باشندوں میں اس واقعے کو لے کر بحث جاری ہے۔ چشمہ ایک قدرتی خارجی نقطہ ہے جس پر زمینی پانی ایکویفر سے نکلتا ہے۔زمین کی پرت کے اوپری حصے پر بہہ کر سطح کا پانی بن جاتا ہے۔ یہ ہائیڈروسفیر کا ایک ٹکڑا ہے اور ساتھ ہی پانی کے چکر کا ایک حصہ ہے۔

وہی جب مقامی لوگوں نے دیکھا کہ چشمے میں موجود ہزاروں مچلیاں مرگئی ہیں جس کے بعد علاقے میں خوف پیدا ہوا کیوں کہ علاقے میں چشمہ اپنے آپ میں کئی اعتبار سے اہمیت رکھتا ہے ۔اس طرح چشمے سے مچلیوں کا مرنا علاقق کے لئے کسی مصیبت سے کم نہں ہے۔ وہی عین صبع ہی جب سماجی رابطے کے ذریعہ یہ پتا چلا کہ علاقے میں اس طرح کا واقعہ پیش آیا اس کے بعد کئی محکموں نے آج اس علاقے کا دورہ کیا اور وہاں پر پانی کی جانچ پڑتال کیا۔ پانی کے نمونے ا٘ٹھائے تاکہ یہ پتا چلے کے مچلیوں کی کس طرح سے موت ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Gamblers Drug Peddlers Arrested in Pulwama: پلوامہ میں منشیات فروش گرفتار

محکمہ فیشریز اس معاملے میں کچھ بھی بولنے کے لئے تیار نہیں ہے۔ مقامی باشندے بھی کیمرہ کے سامنے بولنے میں انکار کررہے ہے۔محکمہ جل شکتی کے آیکزکیٹو ایجینر قاضی گنڈ نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوے کہا کہ محکمہ کے ٹیمیں جانچ پڑتال میں مصروف ہے ۔تفتیش کی رپورٹ جب تک موصول نہیں ہوتی ہے اس وقت تک اس سلسلے میں کچھ بھی واضح طور پر کہا نہیں جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.