ETV Bharat / state

ہانجی پورہ میں رمضان کی رونقیں - جموں و کمشیر

ریاست جموں و کمشیر کے ضلع کولگام کے دمحال قصبے میں واقع ہانجی پورہ میں رمضان کا منظر نہایت ہی دل فریب ہوتا ہے۔

رمضان میں ہانجی پورہ کے بازار کا منظر
author img

By

Published : May 18, 2019, 12:09 PM IST

Updated : May 18, 2019, 6:45 PM IST

ہر برس رمضان کے موقع پر بازار کو روشنی سے رات کے وقت سجایا جاتا ہے، اندھیری رات میں بجلی کے قمقموں سے بارار روشن ہوجاتا ہے، جو قابل دید ہوتا ہے۔

رمضان میں ہانجی پورہ کے بازار کا منظر

رمضان کے دونوں اوقات یعنی افطار اور سحر میں کھانے والی اشیاء وافر مقدار میں دستیاب ہوتی ہیں۔

دمحال کا ہانجی پورہ علاقہ دیہی آبادی پر مشتمل تھا۔اس وجہ سے بازار میں خریداروں کی کثرت رہتی ہے۔

یہاں کی مقامی اور روایتی اشیاء کے ملنے کے ساتھ ساتھ اب پکوڑے وغیرہ کا چلن بھی عام ہوگیا ہے۔

Intro:روزہ دارو کے لیے کھانے کے خصوصی چیزیں ماہ رمضان میں دستیاب دمحال ہانجی پورہ کا بازار انہی چیزوں سے سجایا ہوا
سب ضلع دمحال ہانجی پورہ جس کی زیادہ آبادی دہی علاقوں میں رہایش پذیر ہے روایتی طور جہاں ہر سال کی طرح ماہ مبارک رمضان میں کھانے کے لیے خصوصی چیزوں کا استعمال ہوتا تو وہی اس سال روزہ داروں کے لیے دمحال ہانجی پورہ کے مین مارکٹ دکانداروں نے کھانے کے خصوصی چیزوں سے بازر اس قدر سجایا ہوا ہے کہ جو اس بازار سے ایک بار گذرے جایا گاہ شاید ہی وہ خریدوفروخت کے بغیر واپس جایے گاہ اس بازار میں دکانداروں نے اپنے دکانوں کے باہر کھجورو کے ساتھ ساتھ ببر کتیر اور عطر کے خشبو سے اپنے دکانوں کو سجا کے رکھا ہے
اگر چہ پہلے پہلے گرم مشروبات کا استعمال وادی سے باہر ہوتا تھا لیکن آہستہ آہستہ وادی کے تمام علاقوں میں بھی خصوصی طور پر ماہ مبارک رمضان کے مہینے میں پکوڑے کے ساتھ ساتھ اور بھی کہی چیزوں کا ہر گھر میں استعمال ہوتا ہے
بایٹ- محمد رفیق دکاندار
بایٹ- محمد اقبال دکاندار
ویڈیو مین مارکٹ دمحال ہانجی پورہ

خورشید میر دمحال ہانجی پورہ کولگام

Body:روزدارو کے لیے کھانے کے خصوصی چیزیں ماہ رمضان میں دستیاب دمحال ہانجی پورہ کا بازار انہی چیزوں سے سجایا ہوا

Conclusion:
Last Updated : May 18, 2019, 6:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.