ETV Bharat / state

ریلوے پروٹیکشن فورسز کا اجلاس

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں امن و قانون کی صورت حال بہتر کرنے کے لیے اجلاس منعقد کیا گیا۔

author img

By

Published : Jul 28, 2019, 7:24 PM IST

ریلوے پروٹیکشن فورسز کی میٹنگ

اس میٹنگ میں محکمہ ریلوے میں کام کر رہے ملازمین کو یہ ہدایت دی گئی ہے کہ وہ چار ماہ کے لیے راشن اپنے گھروں میں دستیاب رکھیں اور پانی کا بھی معقول انتظام کرلیں۔

اور کسی بھی ہنگامی صورت حال میں ریلوے لائن یا ریلوے اسٹیشن پر ہجوم کو نزدیک آنے سے روکنا تاکہ شدت پسند اس ہجوم میں شامل نہ ہوں ۔

ای ٹی وی بھارت کے پاس اس میٹنگ کی آڈر کاپی پر دستیاب ہے۔ اطلاعات کے مطابق مقامی ریلوے ملازمین کو بھی ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنے رشتہ داروں و گھر والوں کو اپنے ہی آبائی گھروں میں رکھے تاکہ ان کو کسی بھی قسم کی دشواریوں کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

تاہم ریلوے محکمہ کے مطابق یہ اقدامات سکیورٹی ایجنسیوں سے موصولہ اطلاعات کی بناء پر لیے گئے ہیں۔

Intro:ریلوے پروٹیکشن فورس کی بڈگام میں میں میٹنگ کسی کی صورت حال سے نمٹنے کےلئے تیار رہنے کی  ہدایت۔ 

ریاست جموں کشمیر امن و قانون کی صورت حال سے نمٹنے کےلئے ریلوے افسران نے بڈگام میں ایک میٹنگ منعقد کی جس میں محکمہ ریلے  میں کام کر رہے  ملازمین کو کئطرح کے ہدایات دیے گئے جن میں چار مہینے کےلئے راشن دستیاب رکھنا اور پانی کا ذخیرہ اور  دیگر کھانے پینے کی اشیاء خوردنی کی و پیشہ مقدار میں دستیاب رکھنا قابل ذکر شامل ہیں،  اور کسی بھی ہنگامی صورت حال میں ریلوے لائن یا ریلوے اسٹیشن پر ہجوم کو نزدیک آنے سے روکنا تاکہ سدت پسند  اس ہجوم میں شامل نہ ہوں ۔
آئ ٹی وی بھارت کے پاس  اس میٹنگ کی آڈر کاپی پر دستیاب معلومات کے مطابق مقامی ریلوے ملازمین کو بھی حداہت دی گئ کہ وہ اپنے رشتہ داروں و گھر والوں کو اپنے ہی آبائی گھروں میں رکھے تکہ ان کو کسی بھی قسم کی دشواریوں کا سامنا نا کرنا پڈھے ۔

تاہم ریلوے محکمہ کے مطابق یہ اقدامات سیکورٹی ایجنسیوں سے موصولہ اطلاعات کی بنا پر لئے گے ۔ 

Body:ریلوے پروٹیکشن فورس کی بڈگام میں میں میٹنگ کسی کی صورت حال سے نمٹنے کےلئے تیار رہنے کی  ہدایت۔ 

ریاست جموں کشمیر امن و قانون کی صورت حال سے نمٹنے کےلئے ریلوے افسران نے بڈگام میں ایک میٹنگ منعقد کی جس میں محکمہ ریلے  میں کام کر رہے  ملازمین کو کئطرح کے ہدایات دیے گئے جن میں چار مہینے کےلئے راشن دستیاب رکھنا اور پانی کا ذخیرہ اور  دیگر کھانے پینے کی اشیاء خوردنی کی و پیشہ مقدار میں دستیاب رکھنا قابل ذکر شامل ہیں،  اور کسی بھی ہنگامی صورت حال میں ریلوے لائن یا ریلوے اسٹیشن پر ہجوم کو نزدیک آنے سے روکنا تاکہ سدت پسند  اس ہجوم میں شامل نہ ہوں ۔
آئ ٹی وی بھارت کے پاس  اس میٹنگ کی آڈر کاپی پر دستیاب معلومات کے مطابق مقامی ریلوے ملازمین کو بھی حداہت دی گئ کہ وہ اپنے رشتہ داروں و گھر والوں کو اپنے ہی آبائی گھروں میں رکھے تکہ ان کو کسی بھی قسم کی دشواریوں کا سامنا نا کرنا پڈھے ۔

تاہم ریلوے محکمہ کے مطابق یہ اقدامات سیکورٹی ایجنسیوں سے موصولہ اطلاعات کی بنا پر لئے گے ۔ 

Conclusion:ریلوے پروٹیکشن فورس کی بڈگام میں میں میٹنگ کسی کی صورت حال سے نمٹنے کےلئے تیار رہنے کی  ہدایت۔ 

ریاست جموں کشمیر امن و قانون کی صورت حال سے نمٹنے کےلئے ریلوے افسران نے بڈگام میں ایک میٹنگ منعقد کی جس میں محکمہ ریلے  میں کام کر رہے  ملازمین کو کئطرح کے ہدایات دیے گئے جن میں چار مہینے کےلئے راشن دستیاب رکھنا اور پانی کا ذخیرہ اور  دیگر کھانے پینے کی اشیاء خوردنی کی و پیشہ مقدار میں دستیاب رکھنا قابل ذکر شامل ہیں،  اور کسی بھی ہنگامی صورت حال میں ریلوے لائن یا ریلوے اسٹیشن پر ہجوم کو نزدیک آنے سے روکنا تاکہ سدت پسند  اس ہجوم میں شامل نہ ہوں ۔
آئ ٹی وی بھارت کے پاس  اس میٹنگ کی آڈر کاپی پر دستیاب معلومات کے مطابق مقامی ریلوے ملازمین کو بھی حداہت دی گئ کہ وہ اپنے رشتہ داروں و گھر والوں کو اپنے ہی آبائی گھروں میں رکھے تکہ ان کو کسی بھی قسم کی دشواریوں کا سامنا نا کرنا پڈھے ۔

تاہم ریلوے محکمہ کے مطابق یہ اقدامات سیکورٹی ایجنسیوں سے موصولہ اطلاعات کی بنا پر لئے گے ۔ 
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.