ETV Bharat / state

جموں کشمیر: نو منتخب چیئرمین کی حلف برداری - نو منتخب چیرمین

جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں آج منتخب شدہ بلاک ڈیولیپمنٹ چئیرمین نے حلف لیا۔ ان کے حلف برداری کے لیے سادہ تقریب منعقد کی گئی تھی۔

جموں کشمیر کے اضلع میں نو منتخب چیرمین نے آج حلف لیا
author img

By

Published : Oct 31, 2019, 11:17 PM IST

ضلع رامبن میں گیارہ بلاکس سے نو منتخب چئیرمین نے حلف لیا جن میں چار خواتین بھی شامل تھیں۔

حلف برداری کی تقریب کانفرنس ہال میتراہ میں معنقد کی گئی جس میں ضلع ترقیاتی کمیشنر رامبن ناظم ضیا خان، ضلعی افسران اور بلاک افسران افسرموجود تھے۔

رشیدہ بیگم نے بانہال بلاک سے، شفیق احمد کٹوچ نے رامسو سے، سجاد حسین نے کھڑی سے، کرلیپ سنگھ نے اکھڑہال بلاک سے، امجد علی نے رامبن بلاک سے، شمشادہ بیگم نے گاندھری بلاک سے، محمد اقبال مہناس گنڈی ڈارم بلاک سے، نویدہ بیگم بلاک سنگلدان سے اور شکیلہ بیگم بلاک گول سے جبکہ راجیشور سنگھ نے بلاک بٹوت سے اور سونیکا دیوی نے بلاک راجگڑھ سے چیئرمین کا حلف لیا۔

جموں کشمیر کے اضلع میں نو منتخب چیرمین نے آج حلف لیا

دوسری جانب جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بلاک ڈیولمپنٹ کاؤنسل کے نو منتخب اراکین کی حلف برداری تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

کھنہ بل، اننت ناگ کے ڈاک بنگلو میں منعقدہ حلف برداری کی اس تقریب میں ضلع اننت ناگ کے 16بلاکس کے 16چئیرپرسنز نے حلف لیا۔

اس موقعے پر ضلع ترقیاتی کمشنر، اے ڈی سی اور ڈی پی او اننت ناگ کے علاوہ کئی اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

حلف برداری کی تقریب کے بعد ڈی سی اننت ناگ نے نو منتخب چئیرپرسنز اور علاقے کے دیگر پنچوں اور سرپنچوں کے ساتھ ایک میٹنگ طلب کی جس میں کئی سرکاری محکموں سے وابستہ ملازمین بھی موجود تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.