ETV Bharat / state

معذور لوگوں کو ویکسینیشن سینٹر تک ضلع انتظامیہ پہنچائے گی - news Udhampur latest

جموں و کشمیر میں کورونا سے بچاؤ کے لئے ویکسین لگائے جارہے ہیں۔ ادھم پور کی ڈی سی اندو کنول چپ نے معذور لوگوں سے ٹیکہ کاری مہم میں حصہ لینے کی اپیل کرتے ہوئے انتظامیہ کے اس کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی درخواست کی ہے۔

DC Press Conference
معزور لوگوں کو ویکیسنیشن سنٹر تک ضلع انتظامیہ پہنچائے گی
author img

By

Published : May 31, 2021, 10:52 AM IST

ادھم پور ڈی سی اندو کنول چب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کورونا سے بچاؤ کے لئے لگائی جارہی ویکسین میں سماج کے سبھی لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ تاہم کچھ وہ لوگ جو آج بھی ویکسینیشن سینٹر پر نہیں پہنچ پائے ان کے لئے سرکار کی طرف سے خاص انتظام کیا گیا ہے۔

دیکھیے پریس کانفرنس

اندو کنول چپ نے کہا کہ کورونا سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری مہم چل رہی ہے، اس میں لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ ضلع انتظامیہ نے مہم کو تیز کرتے ہوئے معذور، بیوہ، یتیم جیسوں کو ٹیکہ لگانے کے لئے آگے آنے کی اپیل کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم اس وبا سے اس وقت جیتیں گے جب تک کہ سبھی لوگوں کو ٹیکہ نہ لگادیا جائے۔ جو لوگ ویکسینیشن سینٹر تک نہیں پہنچ سکتے ہیں، معذور ہیں ایسے لوگوں کی نشاندہی کرکے ان کے دروازے تک ٹیم پہنچے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.