عالمی وبا کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد عوام میں مفت راشن تقسیم کیا گیا۔
راشن کو تقسیم کرنے کے دوارن فوج نے اپنا کرداد بخوبی انجام دیا۔
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے پیش نظر نافذ لاک ڈاؤن سے وادی میں جہاں عوام کو گونا گوں مشکلات درپیش ہیں۔ وہیں یہاں کے غریب طبقہ کے لوگوں کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
لاک ڈاؤن کی وجہ سے اگرچہ کہی اداروں نے سماجی کاموں میں حصہ لینا شروع کردیا ہے۔وہیں جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں فوج کی 62 راشٹریہ رائفلز نے مستحق لوگوں میں راشن تقسیم کیا۔