ETV Bharat / state

Tehsildar Visists Government School: تحصیلدارکے دورے کے دوران سرکاری اسکول میں اساتذہ غیرحاضر

تحصیلدارنے راجوری میں واقع ایک سرکاری اسکول کے دورے کے دوران اساتذہ کی غیرحاضری پرسخت برہمی کا اظہارکیا ہے۔ تحصیلدارنے ڈیوٹی کے دوران غیرحاضررہنے والے اساتذہ کووجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے۔ Tehsildar Visists Government School

author img

By

Published : Aug 30, 2022, 4:17 PM IST

تحصیلدارکے دورے کے دوران سرکاری اسکول میں اساتذہ غیرحاضر

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راحوری کے سب ڈیوژن تھانہ منڈی کے ایجوکیشنل زون کے ایک سرکاری اسکول کا تحصیلدارتھنہ منڈی نے دورہ کیا لیکن اسکول میں بچےتو موجود تھے مگر پڑھانے والا کوئی نہیں تھا۔

تحصیلدار تھنہ منڈی ساحل علی شاہ نے گورنمنٹ پرائمری اسکول نمبل کلیاں کا اچانک دورہ کیا۔ اس دوران اسکول میں بچے بغیر اساتذہ کے بیٹھے ہوئے تھے۔ اس اسکول میں تین اساتذہ ڈیوٹی پرتھے۔ جن میں سے ایک عرصہ دراذ سے کسی دوسرےاسکول میں منسلک ہے۔ ایک Medical Leave پر ہے جبکہ تیسرا ٹیچر تن تنہا اسکول کو چلارہے ہیں۔

وہ بھی آج بیمار ہونےکی وجہ سے اسکول نہ آ سکے۔ اس کی وجہ سے طلبہ اسکول میں آکربیٹھےہوئے تھے۔ سرپنچ محمدرشید بھی تحصیلدار کے ہمراہ موجود رہے۔ سرپنچ نےکہاکہ کئی بار زونل ایجوکیشن آفیس تھنہ منڈی کا دورہ کیا۔ زونل ایجوکیشن آفیسر کی کرسی خالی ہونےکی وجہ سے ہمارا مسئلہ حل نہ ہوسکا۔ تحصیلدار تھانہ منڈی نے زونل ایحوکیشن آفیسر سے بات کرکے اس معاملےکو حل کرنےکی تلقین کی۔

مقامی باشندوں نے تحصیلدارکا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نےخود وقت نکال کر ان بچوں کی حالت دیکھنے کے لئے یہاں آئے۔ علاقے کےغریب بچے ہیں جو سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Bad Drainage System in Bathnoor Tral ہرگام بٹنور کی آبادی خراب ڈرینیج سسٹم سے نالاں

وہیں سرپنچ نےکہاکہ زونل ایجوکیشن آفیسر کی کرسی خالی ہونےکی وجہ سےسرکاری اسکولوں کا یہ حال ہے۔ چیف ایجوکیشن آفیسر راحوری سےگزارش کی ہے کہ زونل ایحوکیشن آفیسر تھانہ منڈی کی آسامی کو پر کیا جائے تاکہ دور دراذ علاقہ میں سرکاری اسکولوں کی دیکھ بھال ہوسکے اور غریب بچوں کی پڑھائی مکمل ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.