ETV Bharat / state

Taj Mohideen Quits Congress تاج محی الدین نے کانگریس چھوڑکرغلام نبی آزاد کے ساتھ جانے کا اعلان کیا - taj mohiuddin slams rahul gandhi

سینئرسیاسی رہنما غلام نبی آزاد کے کانگریس مستعفی ہونے کے بعد وادی کشمیرکی سیاست میں افراتفری کا ماحول ہے۔ اسی درمیان تاج محی الدین اور ان کے سیکنڑوں حامیوں نے کانگریس سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ Taj Mohideen Quits Congress

Taj Mohideen Quits Congress
Etv BharatTaj Mohideen Quits Congress
author img

By

Published : Sep 1, 2022, 6:44 PM IST

کشمیر پردیش کانگریس کے ایک اور سینئر رہنما تاج محی الدین نے بھی کانگریس سے مستعفی ہونے کا علان کرکے سب کو حیران کر دیا۔ ان کے ساتھ پارٹی کےدیگر رہنماوں اور کارکنوں نے بھی استعفیٰ دے دیا۔ وادی میں کانگریس کے لئے یہ ایک زوردار دھچکا ہے۔Taj Mohideen Quits Congress And Join Ghulam Nabi Azad

Taj Mohideen Quits Congress

وادی کے مشہور سیاسی رہنماوں میں سے ایک تاج محی الدین نے عوامی ریلی کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے آل انڈیا نیشنل کانگریس کو چھوڑ کر غلام نبی آزاد کے ساتھ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مستقبل کے بارے میں سوچ سمجھ کرہی یہ فیصلہ لیا ہے۔

تاج محمدمحی الدین نے ریلی کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں راہل گاندھی جی کی وجہ سے کانگریس پارٹی چھوڑنی پڑی ہے۔ اس کے علاوہ ہمارے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں تھا۔ جب آزاد صاحب نے پارٹی چھوڑی تو ہم نے بھی ان کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا۔

انہوں نے ٹی ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا یہاں متعدد رہنماوں اور کارکنان نے بھی آج پارٹی سے استعفی دینے کااعلان کیا۔ وہ اپنے قریبی لوگوں کا بہت شکر گزار ہیں۔ انہوں نے استعفی دینے سے پہلے اپنے لوگوں سے اور پارٹی ورکروں کے ساتھ بات چیت کر کے یہ فیصلہ لیا۔ 12500 پرائمری کارکنان نے بھی استعفی دیا۔

یہ بھی پڑھیں:G A Mir on Azad: غلام نبی آزاد موقع پرست سیاستداں: جی اے میر

پارٹی کے کارکن محمد روف خان نے بتایا جموں کشمیر کی عوام کو پتہ ہے کہ جموں و کشمیر میں غلام نبی آزادی ہی واحدسیاسی رہنما ہیں کشمیر کو لے کربات چیت کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.