ETV Bharat / state

1971 Indo-Pak War: جیت کے پچاس سال مکمل ہونے پرکپواڑہ میں تقریب کا انعقاد - کپواڑہ ای ٹی وی بھارت خبر

سنہ 1971 ہند و پاک جنگ میں بھارت کی جیت کے 50 سال مکمل ہونے کے موقع ہر شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ویلگام میں فوجی کیمپ میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس خصوصی پروگرام کے دوران "سورنم وجے مشعل' پر سب نگاہیں مرکوز تھیں ۔

تقریب کا انعقاد
تقریب کا انعقاد
author img

By

Published : Jun 27, 2021, 8:01 PM IST

’سوارنم وجئے مشال‘ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے 16 دسمبر 2020 کو قومی جنگ میموریل نئی دہلی میں روشن کیا تھا۔ مذکورہ تقریب کا آغاز ایک میل یادگاری رن کے ساتھ ہوئی ، جس کے بعد مشعل کو آرمی کیمپ ویلگام پہنچایا گیا۔

مشال کو کماڈنگ آفیسر 8 سیکٹر۔ سی او 15 آر آر، سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں، سرکردہ شخصیات، این سی سی کیڈٹس، گائڈزنے مشعل کو آرمی کیمپ تک پہنچایا۔

تقریب کا انعقاد

1971 کی جنگ میں ہلاک ہونے والے سکیوریٹی فورسیز کے اہلکاروں کی اہلیہ۔ویر ناریس، معزز شخصیات اور کمانڈر 8 سیکٹر کے ذریعہ آرمی کیمپ ویلگام وار میموریل میں مشعل کو احترام سے رکھا گیا ۔ اس کے بعد مشعل کو اسٹیج پر پہنچایا گیا۔

مزید پڑھیں:جنگ بندی کی خلاف ورزی کا جواب دیا جائے گا: لفٹننٹ جنرل وائی کے جوشی

اس پروگرام کو "ثقافتی پروگراموں" اور 1971 کے جنگ کے دوران اپنی جان نچھاور کرنے فوجی اہلکاروں کی اہل خانہ، اور ویر ناریس کے کمانڈر، 8 سیکٹر ذریعہ منایا گیا۔ اس تقریب میں آرمی، بی ایس ایف، سی آر پی ایف، جموں کشمیر پولیس، سول انتظامیہ، این سی سی کیڈٹس نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.