ETV Bharat / state

Surinder Singh launches Peace Party: جموں و کشمیر میں پیس پارٹی کا قیام

author img

By

Published : Jul 1, 2022, 5:28 PM IST

جموں کشمیر میں دہائیوں تک کئی پارٹیاں اقتدار میں رہیں لیکن عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے کچھ نہیں کیا۔ یہاں تک کہ جموں و کشمیر جیسے تاریخی شہر کے رہائشی علاقے آج بھی بنیادی سہولیات اور لازمی انفراسٹکچر سے محروم ہیں۔ Surinder Singh launches J&K Peace Party

جموں و کشمیر میں پیس پارٹی کا قیام
جموں و کشجموں و کشمیر میں پیس پارٹی کا قیاممیر میں پیس پارٹی کا قیام

جموں و کشمیر میں سیاسی جماعت پیس پارٹی کا قیام آج عمل میں آیا، اس موقع پر پارٹی کے صدر سریندر سنگھ نے کہا کہ 'ہم آہنگی بھائی چارہ اور امن کو برقرار رکھنے کے غرض سے اس پارٹی کا قیام عمل میں لایا گیا۔ Surinder Singh launches Peace Party

سریندر سنگھ کے مطابق جموں کشمیر میں دہائیوں تک کئی پارٹیاں اقتدار میں رہیں لیکن عوام کی معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لئے کچھ نہیں کیا۔ یہاں تک کہ جموں و کشمیر جیسے تاریخی شہر کے رہائشی علاقے آج بھی بنیادی سہولیات اور لازمی انفراسٹکچر سے محروم ہیں۔ یہاں کی سیاسی جماعتیں اپنے خصوصی مفادات کے حصول کے لیے عوام کو جذباتی نعروں کے ذریعے بہکا کر صرف ووٹ لیتی رہی ہیں”۔

ویڈیو

سریندر سنگھ نے مزید کہا کہ ”ان سیاستدانوں اور خود ساختہ لیڈروں نے اپنے لیے عیش و عشرت کے تمام سامان حاصل کیے ہیں لیکن عوام اور بالخصوص نوجوانوں کو ان کے بنیادی حقوق تک سے محروم رکھا ہے۔ یہ ظالمانہ سیاست اب ختم ہوجانی چاہیے تاکہ ہمارے نوجوانوں اور آنے والی نسلوں کا مستقبل بہتر ہو‘‘۔ Surinder Singh launches Peace Party

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ “ہم پر یہ ذمہ داری ہے کہ ہم ان کے مستقبل کی فکر کریں اور انہیں وہ تمام مواقع فراہم کریں جس سے ان کا مستقبل بہتر ہو اور اب جموں کشمیر پیس پارٹی صرف عوام کے لیے ہی کام کرے گی۔''

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.