ETV Bharat / state

سمبل جنسی زیادتی کیس: ملزم کے خلاف چارج شیٹ داخل

جموں وکشمیر پولیس نے ضلع بانڈی پورہ کے ملک پورہ ترہگام سمبل میں 8 مئی کو پیش آئے ایک تین سالہ بچی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے کیس میں پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج بانڈی پورہ کی خصوصی عدالت میں مبینہ ملزم کے خلاف چارج شیٹ داخل کردی ہے۔

سمبل آبرو ریزی معاملے میں ملزم کے خلاف چارج شیٹ داخل
author img

By

Published : May 25, 2019, 10:12 PM IST

چارج شیٹ میں کمسن بچوں سے جنسی زیادتی اور اغوا کاری سے متعلق دفعات جیسے 'پروٹکشن آف چلڈرن فرام سیکسول آفنسز دفعہ 3 اور 4، آر پی سی دفعہ 376 اے، بی اور دفعہ 342 شامل کی گئی ہیں۔

ریاستی پولیس نے مبینہ ملزم کے خلاف چارج شیٹ محض 17 یوم کے اندر دائر کی ہے۔

بتادیں کہ ماہ رواں کی 8 تاریخ کو سمبل میں پش آئے کمسن بچی کی مبینہ آبرو ریزی کے خلاف وادی میں غم وغصے کی لہر پیدا ہوئی تھی اور احتجاجوں کا نہ تھمنے والا سلسلہ شروع ہوا تھا۔

احتجاجوں کے دوران ژینہ بل کا ارشد حسین نامی ایک نوجوان شدید زخمی ہوا تھا جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لانے کے باعث دم توڑ گیا تھا۔

Intro:Body:

Sumbal rape case: Police files chargesheet, accused booked under POCSO

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.