ETV Bharat / state

پریس کالونی میں طلبا کا احتجاج - احتجاج

طلبانے کشمیر یونیورسٹی کے حکام کے خلاف پریس کالونی سرینگر میں اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج کیا۔

پریس کالونی میں طلبا کا احتجاج
author img

By

Published : May 27, 2019, 11:36 PM IST

اطلاع کے مطابق بی اے فرسٹ ایئر کے طلبا نے کشمیر یونیورسٹی کے حکام پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اںہیں بتایا گیا تھا کہ اگلی کلاس میں داخلہ پانے کے لیے انہیں پروویژنل ایڈمشن لینے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ انہیں سارے سبجیکٹس کے رزلٹ آنے کے بعد ایڈمشن فراہم کیا جائے گا۔

پریس کالونی میں طلبا کا احتجاج

طالبات نے کہا کہ اب جب اُن کے تمام سبجیکٹ کے رزلٹ آچکے ہیں تو اںہیں یہ بتایا جارہا ہے کہ داخلہ کی مدت ختم ہوچکی ہے اور اب انہیں اگلے سیشن کا انتظار کرنا پڑے گا۔

احتجاجی طلبا نے کہا کہ اُن کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کیا جارہا ہے۔

انہوں نے یونیورسٹی حکام سے اپیل کی کہ اس بات کا حل نکالا جائے اور انہیں مذکورہ یونیورسٹی میں داخلہ دیا جائے تاکہ اُن کا ایک سال ضائع ہونے سے بچ جائے۔

Intro:Body:

bintul

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.