ETV Bharat / state

ایس ایس بی اہلکار لاپتہ - kashmir latest

جموں و کشمیر کے سری نگر کے صدربل علاقے میں سشستر سیما بل (ایس ایس بی) کا ایک اہلکار اپنے کیمپ سے لاپتہ ہوگیا۔

ایس ایس بی کا ایک اہلکار لاپتہ
ایس ایس بی کا ایک اہلکار لاپتہ
author img

By

Published : Oct 9, 2020, 2:45 PM IST

جموں و کشمیر کے سری نگر کے صدربل علاقے میں سشستر سیما بال (ایس ایس بی) کا ایک اہلکار اپنے کیمپ سے لاپتہ ہوگیا ہے جس کی وجہ سےمحکمہ میں کھلبلی ہے۔۔

اطلاع کے مطابق مذکورہ اہلکار کی شناخت جتیندر (جی ڈی نمبر 12043026) کے نام سے ہوئی ہے ، جو اتر پردیش کے رہنے والے ہیں ، جو جمعرات کی شام لاپتہ ہوگیا ہے۔

ایک عہدیدار نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن لال بازار میں ایک گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی گئی ہے جبکہ لاپتہ فوجی کی تلاش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.